حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
پی ٹی آئی سینیٹر فیصل جاوید کو سعودی عرب جانے سے روک دیا گیا Home / پاکستان /

پی ٹی آئی سینیٹر فیصل جاوید کو سعودی عرب جانے سے روک دیا گیا

فیصل جاوید عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب جارہے تھے۔

ایڈیٹر - 06/03/2025
پی ٹی آئی سینیٹر فیصل جاوید کو سعودی عرب جانے سے روک دیا گیا

فیصل جاوید کو سعودی عرب کی فلائٹ سے اپ لوڈ کردیا گیا،  فیصل جاوید عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب جارہے تھے۔ 

رپورٹ کے مطابق فیصل جاوید کو سعودی عرب کی فلائٹ سے اپ لوڈ کردیا گیا،  فیصل جاوید عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب جارہے تھے۔•

فیصل جاوید نے میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے کہا کہ ہائیکورٹ نے مجھے عمرہ ادائیگی کی اجازت دی، ہائیکورٹ نے میرا نام پی این آئی ایل سے نکالنے کا حکم دیا،  آج 3 بجے میری فلائٹ تھی، مجھے عمرہ پر جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔•

ان کا کہنا تھا کہ ائیرپورٹ پر میں نے پشاور ہائیکورٹ کے آرڈر دکھایا، ان کو بھی نہیں مانا،  ایف آئی اے ایمیگریشن والوں نے عدالتی احکامات کی توہین کی ہے