حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
باجوڑ میں موسم سرما کی پہلی برف باری، برف باری نے پہاڑوں کو سفید چادر اوڑھ لیا Home / باجوڑ /

باجوڑ میں موسم سرما کی پہلی برف باری، برف باری نے پہاڑوں کو سفید چادر اوڑھ لیا

ایڈیٹر - 01/01/2026
باجوڑ میں موسم سرما کی پہلی برف باری، برف باری نے پہاڑوں کو سفید چادر اوڑھ لیا

خیبر پختونخوا میں کے مشہور سیاحتی مقام باجوڑ  میں موسم سرما کی پہلی برفباری  پہلی برف باری نے درجہ حرارت میں نمایاں کمی کر دی ہے اور سردی میں اضافہ ہو گیا ہے ۔  باجوڑ کے ساحتی مقام باٹوار ، غاخی پاس،کیمور،اور چارمنگ  میں موسم سرما کی پہلی برف باری سے  ہر طرف سفیدی چھا گئی،برف باری کے بعد سردی میں اضافہ ہوا جبکہ شہری علاقوں خار، عنایت کلے  میں بارش کاسلسلہ جاری ہے۔