حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
سادہ لوح لوگوں کو شادی کا جھانسہ دیکر لوٹنے والی خواتین گرفتار Home / لائف سٹائل /

سادہ لوح لوگوں کو شادی کا جھانسہ دیکر لوٹنے والی خواتین گرفتار

ایڈیٹر - 11/01/2026
سادہ لوح لوگوں کو شادی کا جھانسہ دیکر لوٹنے والی خواتین گرفتار

ہری پور۔ سادہ لوح لوگوں کو شادی کا جھانسہ دیکر لوٹنے والی خواتین گرفتار

تھانہ صدر کی مکھن گاؤں کے رہائشی جعلی نکاح کر کے لوٹ لیا
مکھن کے رہائشی سے جعلی نکاح کر کے 3 لاکھ 50 ہزار لوٹ لئے ، تھانہ صدر پولیس نے متاثرہ شخص کی رپورٹ پر ماں بیٹی کو گرفتار کرلیا

ملزمہ زوجہ منور شاہ اور اس کی بیٹی ساکنہ کھاریاں گجرات  کو گرفتار کیا 
گرفتار خواتین کے خلاف دفعہ, 496A ,419 ,420, 495 3,71 ppc ,496 کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی