حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل کزن سمیت قتل Home / لائف سٹائل /

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل کزن سمیت قتل

ایڈیٹر - 12/01/2026
 نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل کزن سمیت قتل

ڈی آئی خان: پہاڑپور کی حدود کچھی کاٹھ گڑھ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل کزن سمیت قتل،

کانسٹیبل کی شناخت عصمت سکنہ سیدووالی سے ہوئی ہے، نامعلوم ملزمان فائرنگ کے بعد فرار، پولیس موقع پر پہنچ گئی

لاشیں ہسپتال منتقل، پولیس تفتیش شروع کردی