خیبر: لنڈیکوتل شیخمل خیل میں گیس لیکج کے باعث چھ افراد بےہوش، چھ افراد میں سے تین خواتین بھی شامل ہیں۔جس کو پشاور منتقل کردیا گیا۔
واقعہ گیس لیکج کے باعث پیش آیا جس میں سمیع اللہ شینواری موقع پر جاں بحق ہوگئے ہیں۔ پولیس زرائع
گیس چولہا ان ہونے سے گیس بھرگیا جس سے 6 آفراد بےہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے،بےہوش افراد میں تین خواتین دو خواتین کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
دو بے ہوش بچوں کو تشویشناک حالت میں پشاور منتقل، ہسپتال