بنوں: علاقہ مزنگہ چوک میں مسلح افراد کی فائرنگ، فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں
جان بحق ہونے والوں کی لاشیں پولیس نے تحویل میں لے لی، لاشوں کو پولیس نے ہسپتال منتقل کردیا
جان بحق ہونے والوں میں باپ بیٹا بھی شامل ہیں ، پولیس