چارسدہ: اتمانزئی طارق آباد میں گھر کے اندر سلنڈر دھماکہ۔
دھماکے میں دو بچے جاں بحق، والد زخمی ، جانبحق افراد میں ابراہیم نامی شخص کے دو بچے بیٹا بیٹی شامل جبکہ ابراہیم نامی شخص خود زحمی ہے. گیس لیکج کے باعث چھ افراد بےہوش، ایک شخص موقع پرجاں بحق
ریسکیو کی ایمبولینس اور فائر وہیکل فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں ریسکیو ٹیمیں ریسکیو آپریشن میں مصروف۔
شادی والے گھر میں سلنڈر دھماکا، دلہا دلہن سمیت 6 افراد جانبحق