حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
لاہور۔ گھر میں آگ لگنے سے 5 افراد جھلس گئے۔ Home / لائف سٹائل /

لاہور۔ گھر میں آگ لگنے سے 5 افراد جھلس گئے۔

ایڈیٹر - 19/01/2026
لاہور۔ گھر میں آگ لگنے سے 5 افراد جھلس گئے۔

لاہور: بیدیاں روڈ پر گھر میں آگ لگنے سے 5 افراد جھلس گئے۔

مقامی لوگوں کی اطلاع پر ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور امدادی سرگرمیاں شروع کر دیں۔

جھلسنے والوں میں ایک خاتون اور ایک مرد کے علاوہ دو بچے بھی شامل ہیں۔

ریسکیو کے مطابق زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔