حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
شادی تقریب میں فائرنگ کرنے والا دولہا حوالات پہنچ گیا Home / لائف سٹائل /

شادی تقریب میں فائرنگ کرنے والا دولہا حوالات پہنچ گیا

ایڈیٹر - 19/01/2026
شادی تقریب میں فائرنگ کرنے والا دولہا حوالات پہنچ گیا


پشاور ۔ تھانہ ٹاؤن کے علاقے میں شادی تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ کرنیوالے دولہے کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا

گزشتہ روز ایس ایچ ٹاؤن عزیر خان اور سب انسپکٹر بلال خان نے پولیس نفری کے ہمراہ کا روائی کرتے ہوئے شادی تقریب میں ہوائی فائر جنگ کرنیوالے دلہے عبداللہ اور اس کے دوست علی کو گرفتار کر لیا گیا گرفتار ملزموں کے قبضے سے مختلف اقسام کا اسلحہ بھی برآمد کیا گیا
ہے ایس ایچ او کے مطابق ہوائی فائرنگ ایک جان لیو اور سنگین جرم ہے جس کی روک تھام کیلئے عملی اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔