پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔
سلمان علی آغا پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان مقرر
فہیم اشرف، خواجہ محمد نفی، محمد سلمان مرزا، صاحبزادہ فرحان، عثمان طارق، ابرار احمد، بابر اعظم، فخر زمان، محمد نواز، شاہین شاہ آفریدی، عثمان خان، صائم ایوب، شاداب خان اور نسیم شاہ سکواڈ کا حصہ ہیں۔
پاکستان اپنی ورلڈ کپ مہم کا آغاز 7 فروری کو ہالینڈ کے خلاف کرے گا۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز 7 فروری سے 8 مارچ تک ہوں گے۔
آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز سے تیاریاں شروع ہو گئی ہیں۔