باجوڑ ۔ تحصیل ماموند کے علاقے زگہ ڈھیرئی سیوئی میں بم دھماکہ
دھماکے میں نجیب اللہ ولد محمد زیر خان جان بحق ، ڈی ایس پی نیاز محمد کی واقعہ کی تصدیق
پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی
ذرائع کے مطابق مقتول کا تعلق جماعت الدعوہ ( ملی مسلم لیگ ) سے تھا ۔