حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
انجنئیر محمد خالق نیشنل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن نیٹورک کے نئے چیئرمین مقرر Home / پاکستان,لائف سٹائل /

انجنئیر محمد خالق نیشنل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن نیٹورک کے نئے چیئرمین مقرر

ایڈیٹر - 09/02/2025
انجنئیر  محمد خالق نیشنل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن نیٹورک کے نئے چیئرمین  مقرر

انجنئیر  محمد خالق نیشنل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن نیٹورک کے نئے چیئرمین جبکہ تاج قریشی جنرل سیکرٹری مقرر
تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن نیٹورک کے منتظمین نے آئندہ دو سال کیلئے اپنے نئے ممبران کا اعلان کیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق انجنئیر محمد خالق نیشنل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن نیٹورک کے نئے چیئرمین ، تاج قریشی جنرل سیکرٹری اور حبیب اللہ قاسمی ڈپٹی جنرل سیکرٹری مقرر کردیئے گئے۔ نیشنل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن نیٹورک کے مطابق  مذکورہ عہدوں کی مدت 2 سال کیلئے ہے اس کے علاوہ تمام ایگزیکٹیو صاحبان کے سابقہ عہدے بحال  ہیں اور صرف وہ عہدے پُر کیے گئے ہیں جو پہلے سےخالی تھے۔