حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
آصف زرداری کی مسکراہٹ Home / لائف سٹائل /

آصف زرداری کی مسکراہٹ

ایڈیٹر - 03/03/2026
آصف زرداری کی مسکراہٹ

اسلام آباد ۔ صدر آصف علی زرداری کی پارلیمنٹ میں تقریر شروع ہوتے ہی اپوزیشن ارکان نے شدید احتجاج کیا۔

پلے کارڈز اٹھائے ارکان نے ’’گو زرداری گو‘‘ کے نعرے لگائے۔ خطاب کے دوران صدر نے شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی تصویر ڈائس پر رکھی وہ مسکراتے رہے جبکہ اپوزیشن ارکان نعرے بازی کرتے رہے۔