حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
نوتعینات ایم ایس ڈاکٹر لیاقت علی کا عہدہ سنبھالتے ہی انقلابی اقدامات Home / پاکستان /

نوتعینات ایم ایس ڈاکٹر لیاقت علی کا عہدہ سنبھالتے ہی انقلابی اقدامات

ایڈیٹر - 09/02/2025
نوتعینات ایم ایس ڈاکٹر لیاقت علی کا عہدہ سنبھالتے ہی انقلابی اقدامات

نوتعینات ایم ایس ڈاکٹر لیاقت علی کا عہدہ سنبھالتے ہی انقلابی اقدامات خار ھسپتال کے دونوں گیٹ کھول دیئے گئے جبکہ پارکنگ کے پیسے بھی ختم کئے گئے ھسپتال سٹاف حاضری کو یقینی بنائے اور سرکاری وردی استعمال کیا کریں کوتاہی کو برداشت نہیں کیا جائیگا ۔ ڈیوٹی سے غیر حاضر عملے کے تنخواہوں کو فوری طور پر بند کرنے کے احکامات جاری کی ھے ۔ آئی سی سی یو میں ہارٹ پیشنٹ کیلئے 50 انجکشن مختص کی ھیں جو ایک انجکشن کی قیمت 12000 روپے ھیں ۔ اینٹی ریبیز اور اینٹی سنیک انجکشن کی فراہمی کی گئی ھے ۔

ایمرجنسی کی فعالی کیلئے کام کو تیز کیا ھے اور اس کیلئے ایمرجنسی ادویات فراھم کی گئی ھیں ۔ تمام وارڈز کے ذمہ دار ڈاکٹر صاحبان کو تاکید کی گئی ھے کہ وہ مریضوں کے علاج معالجے پر کوئی سمجھوتہ نہ کریں نیز ڈائلائسز مشین ,ٹسٹوں کے نظام اور صحت کارڈ کو چینلائزڈ بنا رھے ھیں ۔

ایم ایس لیاقت