ایمسٹرڈیم ۔ نیدرلینڈز کے شہر نیومیٹرک میں قائم اسرائیکی سینٹر میں دھماکہ ہوا ہے، جس کے بعد ڈچ پولیس کی دوڑیں لگ گئیں ۔
ڈچ میڈیا کے مطابق دھما کہ جمعہ و ہفتہ کی درمیانی رات پیش آیا جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
پولیس کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ دھماکے سے عمارت کو معمولی نقصان پہنچا جبکہ کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔ حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔