حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
پاکستان بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے۔ Home / پاکستان /

پاکستان بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے۔

ایڈیٹر - 08/09/2026
پاکستان بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے۔

پاکستان بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق سونے کی قیمت ایک ہزار روپے کم ہوکر 4 لاکھ 62 ہزار 136 روپے ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت857 روپے کم ہوکر  3 لاکھ 96 ہزار 207 روپے ہوگئی۔

عالمی بازار میں سونے کی قیمت10 ڈالر کم ہوکر 4396 ڈالر فی اونس ہے