حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے افغان ٹیم پاکستان پہنچ گئی Home / کھیل /

چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے افغان ٹیم پاکستان پہنچ گئی

ایڈیٹر - 12/02/2025
 چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے افغان ٹیم پاکستان پہنچ گئی

لاہور: افغانستان کی کرکٹ ٹیم آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں حصہ لینے لاہور پہنچ گئی۔ افغانستان کی ٹیم پہلی بار آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں حصہ لے رہی ہے۔ ٹیم کی قیادت حشمت اللہ شاہدی کر رہے ہیں۔ افغانستان کا پہلا میچ 21 فروری کو جنوبی افریقہ کے خلاف کراچی میں ہوگا۔