حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کے 6 ریجنزکے 26 اضلاع کو ہارڈ ایریا قرار دے دیا Home / پاکستان /

وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کے 6 ریجنزکے 26 اضلاع کو ہارڈ ایریا قرار دے دیا

ایڈیٹر - 12/09/2026
وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کے 6 ریجنزکے 26 اضلاع کو ہارڈ ایریا قرار دے دیا

وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کے 6 ریجنزکے 26 اضلاع کو ہارڈ ایریا قرار دے دیا۔

چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اسلام آبادکی جانب سے خط موصول ہوا ہے جس میں صوبے کے 6 ریجنزکے 26 اضلاع کو ہارڈ ایریا قرار دیا گیا ہے۔

خط کے مطابق دہشتگردی سے متاثرہ اضلاع میں پشاور، خیبر، مردان، چارسدہ، مہمند، نوشہرہ، کوہاٹ، ہنگو،کرک،کرم، اورکزئی، بنوں، لکی مروت، شمالی وزیرستان، ڈیرہ اسماعیل خان، ٹانک، جنوبی وزیرستان اپر اور لوئر، سوات، بونیر، شانگلہ، باجوڑ، دیر اپر و لوئر،چترال اپر و لوئر شامل ہیں۔