حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ سے سابق ایم پی اے جمال صدیقی کی کار چوری۔ Home / پاکستان /

کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ سے سابق ایم پی اے جمال صدیقی کی کار چوری۔

ایڈیٹر - 13/09/2026
کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ سے سابق ایم پی اے جمال صدیقی کی کار چوری۔

سابق ایم پی اے جمال صدیقی کی کار کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ سے چوری ہو گئی جس کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

اس حوالے سے جمال صدیقی کا کہنا ہے کہ کار میرے بھائی کے استعمال میں تھی، میرا بھائی ریسٹورنٹ سے کھانا کھا کر واپس آیا تو کار نہیں تھی۔

انہوں نے کہا ہے کہ زمان ٹاؤن تھانے میں بھائی ظہیر الدین نے کار چوری کا مقدمہ درج کروایا ہے، پولیس کی جانب سے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔