حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
باجوڑتحصیل سلارزئی کے علاقہ ڈھیرہ کئی میں چیک پوسٹ پر حملے سے پولیس چیک پوسٹ مکمل طور پر تباہ ہوگیا Home / باجوڑ /

باجوڑتحصیل سلارزئی کے علاقہ ڈھیرہ کئی میں چیک پوسٹ پر حملے سے پولیس چیک پوسٹ مکمل طور پر تباہ ہوگیا

ایڈیٹر - 05/08/2025
باجوڑتحصیل سلارزئی کے علاقہ ڈھیرہ کئی میں چیک پوسٹ پر حملے سے پولیس چیک پوسٹ مکمل طور پر تباہ ہوگیا

باجوڑ میں شدت پسندوں نے پولیس کے خالی چیک پوسٹ کو بارودی مواد رکھ کر تباہ کردیا۔ 
رات کے وقت تقریباً 2 بجکر 15 منٹ پر تحصیل سلارزئی کے علاقہ ڈھیرہ کئی میں چیک پوسٹ پر حملے سے پولیس چیک پوسٹ مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔ایس ایچ اوکے مطابق چیک پوسٹ کو 7 مہینے پہلے خالی کیا گیا تھا اور نفری کو قریبی چیک پوسٹوں کو منتقل کیا گیا تھا۔ شدت پسندوں نے رات کی تاریکی میں بارودی مواد رکھ اڑادیا ہے۔ پولیس کے مطابق واقعہ کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔