حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
ایل پی جی کی قیمت 500 روپے فی کلو،ریکارڈ اضافہ۔ Home / پاکستان /

ایل پی جی کی قیمت 500 روپے فی کلو،ریکارڈ اضافہ۔

ایڈیٹر - 04/04/2026
ایل پی جی کی قیمت 500 روپے فی کلو،ریکارڈ اضافہ۔

کراچی: ایل پی جی کی فی کلو قیمت 500 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔

صارفین نے بتایا ہے کہ ایک کلو ایل پی جی سرکاری نرخ سے 200 روپے زیادہ میں فروخت ہو رہی ہے۔

صارفین کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت 500 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔

دوسری جانب چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز عبدالہادی خان کا کہنا ہے کہ سپلائی کم ہے اور ڈسٹری بیوٹرز کو کم قیمت پر سامان مل رہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اوگرا اور درآمد کنندگان ایل پی جی کی مہنگی قیمت پر فروخت روکنے میں ناکام رہے ہیں۔