حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
7 دنوں میں 15 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ Home / پاکستان /

7 دنوں میں 15 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

ایڈیٹر - 04/04/2026
7 دنوں میں 15 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد۔ ملک میں ایک ہفتے میں 15 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 9اشیاستی ہو ئیں 27 کی قیمتیں مستحکم رہیں وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی۔

رپورٹ میں بتایا ہے کہ ایک ہفتے میں ایل پی جی 13.28 فیصد مہنگی ہوئی ، انڈوں کی قیمت میں 2.23 اور مرغی کی قیمت میں 2.13 فیصد اضافہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں دال ماش 1.74 اور مٹن 1.54 فیصد مہنگا ہوا۔